Friday, 27 November 2015

Poetry Urdu




پیلی سی اک شال ہوئے ہیں


چاندی جیسے بال ہوئے ہیں

 
سانول کیسے حال ہوئے ہیں


بچھڑے کتنے سال ہوئے ہیں



No comments:

Post a Comment